the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جوہانسبرگ، 11 نومبر (یو این آئی) اوپنر پیٹر ملان کو 23 نومبر سے 9 دسمبر تک بلوم فونٹین میں ہندوستان اے کے خلاف ہونے والے آئندہ تین چار روزہ میچوں کے لیے جنوبی افریقہ اے ٹیم کا کپتان نامزد کیا گیا ہے۔

اس 14 رکنی تجربہ کار ٹیم میں ان کے علاوہ لوتھو سپمالا (دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے، نو ٹی ٹوئنٹی)، جارج لنڈے (تین ٹیسٹ، دو ون ڈے، 14 ٹی



ٹوئنٹی)، سینورن متھوسامی (دو ٹیسٹ)، بیورن ہینڈرکس (ایک ٹیسٹ، آٹھ ون ڈے، 19 ٹی ٹوئنٹی، گلینٹن اسٹرمین (ایک ٹی ٹوئنٹی) اور سنتھیمبا کیشیل (دو ٹی ٹوئنٹی)۔

واضح رہے کہ ملان جنوبی افریقہ کے لیے تین ٹیسٹ کھیل چکے ہیں اور یہ تمام ٹیسٹ جنوری 2020 میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے ہیں، جس میں انھوں نے مجموعی طور پر 156 رنز بنائے اور ان کا بہترین اسکور 84 تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.