کلکتہ ، 26 اگست (یو این آئی) تجربہ کار نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ٹم ساؤتھی متحدہ عرب امارات (یو اے ای ) میں منعقد ہونے والے بقیہ آئی پی ایل 2021 سیزن کے لیے کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) ٹیم میں آسٹریلیائی
تیزگیندباز پیٹ کمنس کی جگہ لیں گی۔
دو مرتبہ کی آئی پی ایل چیمپئن فرنچائیزی کے کے آر نے جمعرات کے روز اس کا اعلان کیا۔
دراصل کمنس نے نجی وجوہات کے سبب بقیہ آئی پی ایل سیشن کے لئے خود کو غیرحاضر بتایا ہے۔