: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سوچی/27جون(ایجنس) فیفا ورلڈ کپ کے 21 ایڈیشن کے Pre-quarters میں آسٹریلیا کے پہچنے کے خواب کو پیرو نے توڑ دیا، پیرو نے منگل کے روز (26جون) کو فشٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ-سی کے میچ میں آسٹریلیا کو 0-2 سے شکست دے کر
ٹورنامنٹ سے مایوسی کے ساتھ باہر کردیا، آسٹریلیا کو اگلے دور میں جانے کے لیے اس میچ میں بڑے فرق سے جیت چاہئیے تھی اور ساتھ ہی اسی گروپ میں فرانس اور ڈنمارک کے درمیان کھیلے گئے دوسرے میچ میں ڈنمارک کی ہار کی دعا کرنی تھی.