: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور، 26 اگست (یو این آئی) سابق تیز گیند باز وقار یونس سمیت دیگر پانچ کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اگلے ماہ ہونے والے ڈومیسٹک مقابلوں کے لیے مینٹور مقرر کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق 12 ستمبر سے
فیصل آباد میں شروع ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ ٹورنامنٹ کے لیے وقار ، مصباح الحق، شعیب ملک، ثقلین مشتاق اور سرفراز احمد کو مینٹور بنایا گیا ہے۔ اس سے قبل و قار کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر کا مشیر بنایا گیا تھا۔