: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 6 ستمبر (یو این آئی) پیس جین اور یشسوی گھوڑپڑے کی ہندوستان مکسڈ ڈبلز جوڑی نے منگل کو چین کے ہان ژن یوان اور کن یوکسوان کو 3-2 سے
شکست دے کر ایشین جونیئر اور کیڈٹ چیمپئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا- ہندوستانی جوڑی نے فائنل میں اپنے چنیی حریف کو 11-9، 11-1، 10-12،7-11،11-8 سے شکست دی-