the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کانپور ، 08 جون (یو این آئی) اتر پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن (یوپی سی اے) کے ڈائریکٹر پریم دھر پاٹھک کے انتقال پر پیر کے روز یہاں کملا کلب میں منعقدہ ایک تعزیتی اجلاس ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے سینئر نائب صدر راجیو شکل نے پاٹھک کے انتقال کو ایسوسی ایشن کے لئے بڑا



نقصان قرار دیا  یو پی سی اے کے سکریٹری یدھ ویر سنگھ نے کہا کہ 86 سالہ پاٹھک نے تقریباً25 برس تک پردیش کرکٹ ایسوسی ایشن کی خدمت کی ہے۔
یہ ان کے لئے ناقابل تلافی نقصان ہے۔

سی او او دیپک شرما اور خزانچی اروند سریواستو نے بھی ان کے ساتھ گزارے کچھ یادگار لمحات کو یاد کیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.