: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 07 اپریل (یو این آئی) رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) نے جنوبی افریقہ کے وین پارنل کو زخمی تیز گیند باز ریس ٹوپلے کے متبادل کے طور پر شامل کیا ہےفرنچائز نے جمعہ کو یہ
اعلان کیا فرنچائز نے ریلیز میں یہ بھی بتایا کہ وشاک وجے کمار کو زخمی بلے باز رجت پاٹیدار کی جگہ بلایا گیا ہے پاٹیدار ایڑی کی چوٹ کی وجہ سے سیزن کے آر سی بی کے پہلے میچ میں نہیں کھیلے تھے۔