: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ٹوکیو ، 2 ستمبر (یو این آئی) دفاعی عالمی چمپئن پرمود بھگت نے یوکرین کے الیگزینڈر چیرکوف کو 21-12 ، 21-9 سے ہرا کر جمعرات کو ٹوکیو پیرالمپکس میں بیڈمنٹن کے مرد سنگلز ایس ایل 3 ایونٹ
کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی بھگت نے یہ میچ صرف 26 منٹ میں جیت لیا خیال رہے پرمود بھگت نے ہم وطن منوج سرکار کو بدھ کے روز اپنے پہلے گروپ اے میچ میں 21-10 ، 21-23 ، 21-9 سے شکست دی تھی۔