the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 28 اگست (ایجنسی) پانچ بار کے پیرالمپين ، چار پیرا ایشیائی کھیل اور کئی ورلڈ کپ میں حصہ لے چکے پیرا شوٹر نریش کمار شرما نے اپنے ساتھ ناانصافی کا الزام لگاتے ہوئے اپنا ارجن ایوارڈ اور 50 ہزار روپے واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نریش کو



1997 میں ارجن ایوارڈ ملا تھا۔ نریش نے مرکزی وزیر کھیل كرن ریجیجو کو خط لکھ کر کہاکہ مجھے بڑے افسوس کے ساتھ یہ فیصلہ کرنا پڑا ہے کہ میں اپنا ارجن ایوارڈ اور 50 ہزار روپے لوٹا دوں کیونکہ گزشتہ تین ماہ میں میرے ساتھ اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا ( سائی ) کے حکام نے ناانصافی کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.