the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
سری نگر ، 14 جون (یو این آئی) جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کو پیرس اولمپکس میں حصہ لینے والے ریاست کے پیراشوٹر عامر احمد بھٹ سے ملاقات کی۔
آج یہاں لیفٹیننٹ گورنر نے عامر احمد بھٹ کو قومی اور بین الا قوامی مقابلوں



میں ان کی شاندار کامیابیوں پر مبارکباد دی اور آئندہ پیرالمپکس گیمز کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ اننت ناگ ضلع کے دھل گاؤں کا رہنے والا بین الا قوامی پیرا شوٹر بھی ہندوستانی فوج میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر ( جے سی او) کے طور پر کام کر رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.