the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/28مارچ(ایجنسی) انٹرنیشنل پیرا اتھیلٹ سورنا راج کو قومی چیمپئن شپ سے باہر کرنے کا معاملہ زور پکڑتے جا رہا ہے، سورنا راج کا کہنا ہے کہ اگر کھلاڑیوں کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ ہوتا رہا تو پی ایم نریندر مودی کے گھر کے سامے خودکشی



کرلونگی.

سورنا کا الزام ہے کہ ہندوستانی پیرا اولمپک کمیٹی کے اہکاروں نے انہیں جان بوجھ کرکھیلنے نہیں دیا کیونکہ انہوں نے بدتمیز ی کو لیکر آواز اٹھائی تھی، سورنا کا کہنا ہے کہ وہ خاموش نہیں رہے گی، جس طرح کا برتاؤ انکے ساتھ کیا گیا ہے وہ اسکے لیے آواز اٹھائیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.