: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بنگلورو، 17 اکتوبر (یو این آئی) ہندوستان کے وکٹ کیپر بلے باز ر شبھ پنت نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوسرے دن جمعرات کو وکٹ کیپنگ کے دوران اپنے دائیں گٹھنے میں چوٹ لگنے کے بعد
میدان سے باہر چلے گئے۔ کپتان روہت شرما نے کہا کہ پنت کے گٹھنے میں کچھ سوجن ہے اور ٹیم کوئی خطرہ مول نہیں لینا چاہتی۔ پنت دسمبر 2022 میں ایک کار حادثے کے دوران گٹھنے کی شدید چوٹ سے صحت یاب ہوئے ہیں-