: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 نومبر (یو این آئی) ہندوستانی مرد ٹیم کے سابق کوچ روی شاستری نے جمعہ کو کہا کہ اگر ہندوستانی سیلکٹرز اور ٹیم انتظامیہ ہاردک
پانڈیا کو کل وقتی کپتان بنانے کے امکان پر غور کریں تو کچھ غلط نہیں ہے- ویلنگٹن میں ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹی20 میچ سے پہلے شاستری نے کہا--