: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کراچی/19اکتوبر(ایجنسی) پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف ٹی20 بین الاقوامی سیریز کے لئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے. بائیں بازو کے تیز رفتار بالر محمد عامر کو دونوں
ملکوں کے درمیا کھیلنے جانے والی تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم سے باہر کردیا ہے، وہیں عماد وسیم کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، وسیم ایشیا کپ میں چوٹ کی وجہ سے ٹیم سے باہر ہوگئے تھے.