: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کیپ ٹاؤن ، 13 مئی (ایجنسی) پاکستان خاتون کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور اسپنر Sana Mir ثنا ء میر نے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔
پاکستان کی ثنا ء میر خاتون ون ڈے کرکٹ کی کامیاب ترین اسپنر بن گئی ہیں۔ ثنا ء میر نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ قائم کیا۔