the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15جون(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 16 جون کو مقابلہ ہوگا، میچ سے پہلے پاکستانی ٹی وی چینل نے ایک اشتہار تیارکیا، جس میں ونگ کمانڈر ابھینندن وردھمان کا ڈوپلیکیٹ کرکٹر دیکھا کر انکا مذاق اڑایا گیا، ہندوستانی فینس ایک ویڈیو تیار کراسکا جواب دیا ہے، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، ویڈیو ،موقع-موقع سیریز کا ہے-
ویڈیو میں دیکھایا گیا ہے کہ ایک پاکستانی فینس، ہندوستانی فینس کو فادرس ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے کوئی چیز گفٹ کرتا ہے ، گفٹ کھولنے پر اس میں سے رومال نکلتا ہے ، ہندوستانی فینس کی طرف سے اس پر پاکستانی فینس کہتا ہے کہ ہار کے بعد یہ رومال آنسو پوچھنے کے کام آئے گا- یہ منظر ایک سلون کا ہے، پاکستانی فینس اتنا کہتے ہی ہیئر ڈریسر سے افریدی اسٹائل میں داڑھی بنانے کے لیے کہتا ہے کہ لیکن اصلی کھیل یہی پر ہو جاتا ہے، اگے کیا ہوتا ہے ویڈیو میں دیکھیے-

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.