کراچی، 14 دسمبر (یو این آئی) پاکستان کے آل راؤنڈر عماد وسیم اور تیز گیند باز محمد عامر نے بین الا قوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی۔
الا
دونوں کھلاڑی آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں پاکستان کے لیے کھیلے تھے۔
آل راؤنڈر عماد نے اپنا انٹر نیشنل ڈیبیو 2015 میں زمبابوے کے خلاف کیا تھا۔