: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کولکتہ، 29 اکتوبر (یو این آئی) سیمی فائنل کی امیدوں کو زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کو آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ 2023 کے 31 ویں میچ میں بنگلہ دیش کو کسی بھی قیمت پر شکست دینی ہوگی کولکتہ کے ایڈن
گارڈن کرکٹ اسٹیڈیم میں منگل کو کھیلا جانے والا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے لیے اہم ہے جبکہ پاکستان اپنی سیمی فائنل کی امیدوں کے لیے لڑے گا اور بنگلہ دیش ٹیبل میں اپنی پوزیشن بہتر بنانے کے لیے لڑے گا۔