: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظہبی/16نومبر(ایجنسی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن جمعہ کو گیند بازوں کا بول بالا رہا. پاکستانی گیندبازوں نے پہلے بلے بازر کرنے اتری نیوزی لینڈ کو صرف 153 رن پر سمٹ دیا، اسکے بعد بلے بازی کرنے اتری
پاکستان کی شروعات بھی اچھی نہیں رہی، نیوزی لینڈ کے گیند بازوں نے بھی دن کا کھیل ختم ہونے تک پاکستان کو دوکٹ 59 رن پر ہی لے لیے، پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان یہ 56واں ٹیسٹ میچ کھیلا جارہا ہے، اس سے پہلے کھیلے گئے 55واں ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے 24 اور نیوزی لینڈ نے 10 ٹیسٹ میں جیتے ہیں-