the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نیلسن/9جنوری(ایجنسی) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سینئر بلے باز محمد حفیظ نے ون ڈے کیریئر میں 6000 رنز مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور ریکارڈ بھی اپنے نام کیا ،وہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے 10ویں پاکستانی بلے باز ہیں ۔

حفیظ نے یہ اعزاز نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ کے دوران 60 رنز بنا کر حاصل کیا ،انہوں نے اس



سنگ میل کو عبور کرنے کے لئے 196 اننگز کا سہارا لیا جو پاکستان کے لئے 6000 ون ڈے رنز مکمل کرنے والے بلے بازوں کی فہرست میں 5ویں نمبر پر کھیلی جانے والی کم ترین اننگز ہیں ۔

اس فہرست میں سعید انور 162 اننگز کے ساتھ سر فہرست ہیں، محمد یوسف 168 اننگز میں یہ کارنامہ سر انجا م دے کر دوسرے، جاوید میانداد 175 اننگز کے ساتھ تیسرے اور انضمام الحق 176 اننگز کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.