لاہور، 9 نومبر (یو این آئی)پاکستانی ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں کسی ایک ٹیم کے خلاف سب سے زیادہ مسلسل فتوحات کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں
پاکستانی ٹیم نے زمبابوے کے خلاف 8 وکٹوں سے کامیابی حاصل کرکے مہمان ٹیم کے خلاف لگاتار 13 ویں فتح حاصل کی ۔
اس سے قبل افغانستان نے آئرلینڈ کو 2017 سے 2020 کے دوران مسلسل 12 مرتبہ زیر کیا تھا۔