: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لاہور/15مارچ(ایجنسی) ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان پی ایس ایل کے فائنل کے بعد کیا جائے گا۔ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو
بھی موقع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل ایک ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ہے لیکن پاکستانی سلیکشن کمیٹی کے اراکین متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میچوں میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا جائزہ پاکستان میں بیٹھ کر لے رہے ہیں۔