: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 9 نومبر (یو این آئی) فارم میں واپسی کرنے والے کپتان بابر اعظم (53) اورمحمد رضوان (57) کی نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے بدھ کے روز ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے پہلے سیمی فائنل میں
نیوزی لینڈ کو نو وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 20 اوورز میں 153 رنز کا ہدف دیا جسے بابر کی ٹیم نے پانچ گیندیں باقی رہ کر حاصل کر لیا۔