the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی، 9 ستمبر (یو این آئی) ایشیا کپ کے سپر-4 میچ میں وراٹ کوہلی کے 1020 روز کے بعد سنچری بنانے پر نہ صرف ہندوستانی شائقین نے بلکہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی ان کی جم کر تعریف کی ہے پاکستان کے



تیزگیندبازحسن علی اور محمد عامر نے ٹویٹر پر کوہلی کو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں پہلی اور بین الاقوامی کرکٹ میں 71ویں سنچری پر مبارکباد دی حسن نے ٹویٹ کیا کہ عظیم کرکٹر وراٹ کوہلی ایک بار پھر سے لوٹ آئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.