: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/20فروری(ایجنسی) پلوامہ میں ہوئے دہشت گرد حملے بعد ہندوستان کی میزبانی میں ہورہے نشانے بازی کی ورلڈ کپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے حصہ لینے پر افواہوں کی پوزیشن تھی، مگر اب صاف ہوگیا ہے کہ چہارشنبہ سے دہلی میں انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈرشن issf ورلڈ کپ میں پاکستانی نشانے باز بھی حصہ لیں گے، تمام قیاس آرائیوں
پر روک لگاتے ہوئے پیر کو National Rifle Association of India ہندوستانی قومی رائفل ایسوسی ایشن نے کہا کہ پاکستان کے نشانے بازوں کو ہندوستانی حکومت نے ویزا دے دیا ہے، این آر اے آئی NRAI کے سیکرٹری راجیو بھاٹیہ Rajiv Bhatia نے آئی این ایس سے کہا کہ مدے کو سلجھا لیا گیا ہے، پاکستان کے نشانے باز G M Bashir بشیر اور Khalil Ahmed خلیل احمد ریپیڈ فائر زمرہ میں حصہ لیں گے.