: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ابو ظبی ، 04 دسمبر (ایجنسی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔
نیوزی لینڈ کے خلاف
سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو میں محمد حفیظ نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابوظبی میں جاری میچ کو اپنا آخری ٹیسٹ قرار دیا۔