: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 16 دسمبر (یو این آئی) پاکستان کے تیز گیند باز محمد عرفان نے بین الا قوامی کرکٹ سے ریٹائر منٹ لے لی ہے۔ انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا اعلان کرتے ہوئے عرفان نے کہا کہ میں نے
انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر منٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنے کرکٹ کیریئر کے دوران ملنے والی محبت ، جوش اور ناقابل فراموش یادوں کے لیے اپنے ساتھیوں اور کوچز کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔