: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دبئی/28مئی(ایجنسی) انگلینڈ کے خلاف لارڈز کے میدان پر کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سست اوور رفتار کی وجہ سے پاکستان کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے. انٹرنیشنل کرکٹ
کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، سرفراز خان کی قیادت والی پاکستانی ٹیم نے مقررہ وقت میں تین اوور کم ڈالے جس کی وجہ سے میچ ریفری جیف کرو نے یہ جرمانہ عائد کیا.