the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 21 اکتوبر (یو این آئی) آسٹریلیا کے سابق سلامی بلے باز اور پاکستانی ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم 24 اکتوبر کو ہندوستان کے خلاف ٹی 20 ورلڈ کپ میچ میں جیت کی دعویدار ہوگی اس ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے بلے بازی صلاح کار بنے ہیڈن نے کہا کہ ’’ حقیقت میں میں نے اپنے خواب میں بھی کبھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میں پاکستانی ڈریسنگ روم کا حصہ بنوں گا ہیڈن نے یہ بھی کہا



، "اگرچہ ورلڈ کپ کا ریکارڈ ہندوستان کے حق میں ہے ، لیکن حتمی فیصلہ اس بات پر منحصر ہوگا کہ میچ کے دن کون سی ٹیم چیلنج کو سنبھالتی ہے اور مجھے یقین ہے کہ ہمارے کھلاڑی میچ کے دباؤ کے باوجود اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
"
ہیڈن نے مزید کہا ،"جب آپ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہیں تو ظاہر ہے کہ آپ دباؤ میں رہتے ہیں لیکن یہ دباؤ تب تک رہتا ہے جب آپ اسے ہونے کی اجازت دیتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.