the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/17جون(ایجنسی) اتوار کو کرکٹ ورلڈ کپ مقابلے میں پاکستان کو ایک بار پھر سے ہندوستان کے ہاتھوں ہار کا سامنا کرنا پڑا- اوپنر روہت شرما کے ایک اور لاجواب سنچری کی بدولت ہندوستان نے اتوار کو ورلڈ کپ میں پاکستان کو 89 رن سے شکست دی- اسکے ساتھ ہی اس نے ورلڈ کپ میں اپنے اس حریف کے خلاف فاتح مہم 0-7 پر پہنچا دیا، پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ٹیم کے خراب مظاہرے کی بات کو مانتے ہوئے کہا کہ ٹیم نے کھیل کے سبھی سطح میں کمزور مظاہرہ کیا، آپ کو بتادیں کہ 1992 سے ورلڈ کپ میں ہندوستان کے ہاتھوں پاکستان کی یہ ساتویں شکست تھی-
سرفراز نے میچ کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ فخر زماں اور بابر اعظم نے ٹیم کو ایک اچھی شروعات دی لیکن وہ اپنی ٹیم کو جیت تک نہیں پہنچا سکے- انہوں نے کہا ایک کھلاڑی کی بات نہیں کرونگا پوری نے خراب مظاہرہ کیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.