: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 3 نومبر (یو این آئی) شاداب خان (52 رن، دو وکٹ) اور افتخار احمد (51) کی دھماکہ خیز اننگز کی بدولت پاکستان نے جمعرات کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارش سے متاثرہ
سپر12 میچ میں جنوبی افریقہ کو 33 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے گروپ ٹو کے میچ میں جنوبی افریقہ کو 20 اوورز میں 186 رنز کا ہدف دیا تھا جو بارش کے باعث 14 اوورز میں 142 رنز تک محدود ہو گیا۔