the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دبئی ، 23 اکتوبر (یو این آئی) پاکستان نے کل یہاں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ کے لئے ہندوستان کے خلاف اپنے پہلے میچ کے لیے اپنے 12 کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔

کپتان بابر اعظم سمیت اس فہرست میں پانچ اہم بلے بازمحمد



رضوان (وکٹ کیپر) ، آصف علی ، حیدرعلی اور فخرزمان شامل ہیں جبکہ آل راونڈر اور اسپن کے طور پر محمد حفیظ ، شعیب ملک ، شاداب خان اور عماد وسیم کو جگہ ملی ہے۔
اس کے علاوہ تیزگیندبازی کی ذمہ داری حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث روف پر ہوگی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.