: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/26جون(ایجنسی)پاکستان کرکٹ میں شعیب ملک کو ایک شاندر آل راؤنڈر کھلاڑی ماناجاتا ہے، سیالکوٹ میں پیدا ہوئے اس کرکٹر نے 1999 میں ونڈے سے شروعات کی تھی، وہ تقریبا دو دہائیوں سے پاکستانی ٹیم کو سب سے پاورفل بلے باز مانےجاتے ہیں، 2015 میں انہیں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا تھا، لیکن پانچ سال بعد انہیں
واپسی کرکے سب کو حیران کردیا تھا، انہوں نے واپسی پرنصف سنچری بنائی، لیکن اس کے بعد وہ اچھا مظاہرہ نہیں کرپائیں- اسکے بعد انہوں نے پھر سے ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے لیا، تب شعیب نے یہ اشارے بھی دیئے تھے کہ وہ 2019 کے ورلڈ کپ کے بعد ونڈے سے ریٹائرمنٹ لے لیں گے، لیکن حال ہی میں انہوں نے فائنل ونڈے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے.