the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29ستمبر(ایجنسی) ایشیا کپ 2018 ٹورنامنٹ کا سفر اب ختم ہوچکا ہے، ہندوستان نے فائنل میں بنگلہ دیش کو تین وکٹ سے شکست دے کر ساتویں بار اس خطاب کو اپنے نام کیا ہے، بنگلہ دیش نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان کے سامنے 223 رنوں کا ہدف رکھا، ٹیم انڈیا نے سات وکٹ کے نقصان سے آخری گیند پر ہدف حاصل کرلیا، اور خطاب اپنے نام کیا. سپر 4 مقابلے میں بنگلہ دیش سے ہار کر پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا تھا، ایسے میں سوشل میڈیا پر پاکستان کا مذاق اڑا تھا-

پاکستانی صحافی نے شعیب ملک کو ٹرول کرنے کی کوشش کی ایسے میں ثانیہ مرزا اپنے شوہر کے بچاؤ میں اتری اور پاکستانی صحافی کو ایسے جواب دیا کہ اس نے اپنا ٹیوٹ ہی ڈیلیٹ کردیا، بتادیں کہ ایشیا کپ میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان دو بار مقابلہ ہوا اور دونوں ہی بار پاکستان کو ہار کا سامنا کرنا



پڑا.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.