حیدرآباد8 نومبر(یواین آئی) حال ہی میں ہوئے ٹوکیو اولمپکس میں برونز میڈل جیتے والی حیدرآبادی بیڈ منٹن کھلاڑی پی وی سندھو کو ملک کا تیسرا اعلی ترین شہری ایوارڈ پدما
بھوشن دیاگیا۔
سندھو کو دو اولمپک میڈلس جیت کر پہلی ہندوستانی خاتون ہونے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔
انہوں نے چین کی ہی بنگ جیو کو شکست دے کر برونز میڈل اپنے نام کیاتھا۔