the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 20 مئی (یو این آئی) مرکزی وزارت کھیل نے ملک کے سب سے بڑے کھیل اعزاز راجیو گاندھی کھیل رتن، ارجن ایوارڈ، دروناچاریہ ایوارڈ، دھیان چند ایوارڈ، قومی کھیلوں کے فروغ کا ایوارڈ اور مولانا ابو الکلام آزاد ٹرافی کے اہل امیدواروں سے درخواست طلب کیا ہے۔

یہ ایوارڈ ملک کے صدر ہر برس ہاکی



کے جادوگر میجر دھیان چند کی یوم پیدائش 29 اگست کو راشٹرپتی بھون میں دیتے ہیں۔
ان ایوارڈ کے لیے رجسٹریشن/درخواست والی نوٹفکیشن وزارت کھیل، انڈین اولمپک اسوسی ایشن، انڈین اسپورٹ اتھارٹی، منظور شدہ کھیل اسوسی ایشن، اسپورٹس پرموشن بورڈ، ریاست اور مرکز کے زیر انتظام حکومتوں کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.