بکر والا ، 10 جنوری (یو این آئی) مغربی بنگال اور مدھیہ پردیش کے کھلاڑیوں نے راشٹریہ اسمتا کھیلو انڈیا ویمن یوگا سن لیگ 25-2024 میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کیا۔
قومی مقابلہ اتراکھنڈ
میں ہونے والے آئندہ قومی کھیلوں سے پہلے بڑی توقعات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔
سے 7 جنوری تک آنند دهام آشرم، بکر والا، نگلوئی نجف گڑھ روڈ پر ہونے والی لیگ کے آخری مرحلے میں 270 سے 5 زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔