the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
رائے پور، 22 مارچ (یو این آئی) یوراج سنگھ (60) اور یوسف پٹھان (62) کی شاندار نصف سنچریوں اور پٹھان برادران یوسف اور عرفان کی بہترین گیندبازی سے انڈیا لیجنڈس نے سری لنکا لیجنڈس کو یہاں شہید ویر نارائن سنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اتوار کو 14رن سے شکست دیکر روڈ سیفٹی ورلڈ سیریز کا خطاب اپنے نا م



کرلیا۔

انڈیا لیجنڈس نے اپنے تین وکٹ محض 78رن پر گنوانے کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے یوراج اور یوسف کی بہترین نصف سنچریوں سے 20اوور میں چار وکٹ پر 181رن کا مضبوط اسکور بنایا اور پھری لنکا کو 20اوور میں سات وکٹ پر 167رن پر روک کر خطاب اپنے نام کرلیا۔

یوسف پٹھان کو بلے اور گیندسے ان کی شاندار کارکردگی کے لئے پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.