the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21اپریل (یو این آئی) ہندستانی آل راونڈر رویندر جڈیجہ کو نیوزی لینڈ کے خلاف 2019کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں آوٹ ہوجانے کا گہرا افسوس ہے۔

جڈیجہ نے ہندستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راونڈر جمیما روڈرگس کے ساتھ ڈریم 11کے پروگرام دل یا



دماغ میں یہ انکشاف کیا ہے۔
جب جڈیجہ سے یہ پوچھا گیا کہ اگر انہیں تاریخ میں واپس جاکر یہ انتخاب کرنے پڑے کہ وہ 2016یا 2019کے عالمی کپ کے سیمی فائنل میں سے کون سا جیتنا چاہیں گے تو جڈیجہ نے فوری طورپر 2019کومنتخب کیا اور کہا کہ میں اس میچ میں اچھا کھیل رہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.