the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سڈنی ، 04 جنوری (یواین آئی ) ہندوستان اور آسٹریلیا کے مابین 7 جنوری سے جاری تیسرے کرکٹ ٹیسٹ میں صرف 25 فیصد ناظرین ہی اسٹیڈیم میں میچ دیکھ سکیں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا نے نیو ساؤتھ ویلز میں بڑھتے ہوئے کورونا کے کیسز کے پیش نظر گراؤنڈ میں شائقین کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
کرکٹ آسٹریلیا کے سی



ای او نک ہاکلی نے کہا ، "نیو ساؤتھ ویلز میں عوام کی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہم جائے انعقاد اور این ایس ڈبلیو سے بات کررہے ہیں کہ وہ ہمارے عملے ، کھلاڑیوں ، براڈکاسٹروں ، میچ کے عہدیداروں اور شائقین کے لئے مناسب بایو سیفٹی پروٹوکال پر قدم اٹھائے جس سے ہم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ پرتیسرا ٹیسٹ میچ مکمل سیکیورٹی کے ساتھ کراسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.