the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2 نومبر (ذرائع) ہند- پاک کرکٹ میچ میں ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد کپتان ویراٹ کوہلی کی بیٹی کو آن لائن دھمکیاں ملیں، جسے لیکر دہلی ویمن کمیشن نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ 
دہلی کمیشن برائے خواتین کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے ٹویٹر پر لکھا کہ جس طرح سے 9 ماہ کی بچی کو دھمکی دی گئی وہ "انتہائی شرمناک" ہے۔ ہم نے



دہلی پولیس سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے میں تحقیقات سے متعلق معلومات شیئر کرئے۔
سواتی نے ٹویٹ کیا ہے کہ جس طرح ویراٹ کوہلی کی 9 ماہ کی بیٹی کو ٹوئٹر پر دھمکی دی گئی وہ انتہائی شرمناک ہے۔ اس ٹیم نے ہمیں ہزاروں بار فخر کا احساس دلایا، ہار پر یہ گھٹیاپن کیوں؟ میں نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا، 9 ماہ کی بچی کو دھمکی دینے والوں کو گرفتار ہو!
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.