the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی ، یکم اکتوبر (یو این آئی ) آن لائن اوپن نیشنل تائیکوانڈو چمپین شپ جمعرات کو ملک میں کورونا وائرس کے مابین ایک انوکھے اقدام کے تحت ورچوئل انداز میں شروع کی گئی۔

اس موقع پر عالمی تائیکوانڈو کے صدر ڈاکٹر چونگون چو ، انڈین اولمپک



ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر نریندر دھرو بترا اور ہندوستانی تائیکوانڈو کے صدر نام دیو شرگونکر سمیت دو ہزار سے زیادہ مد مقابل موجود تھے۔
2020 آن لائن قومی تائیکوانڈو چمپئن شپ میں 28 ریاستوں ، آٹھ مرکزی علاقوں اور مسلح دستوں کی چھ ڈویزن سے شرکت کی جارہی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.