ممبئی، 13 اپریل (یو این آئی) راجستھان رائلز کے آل راؤنڈر روی چندرن اشون کا خیال ہے کہ ریٹائرڈ ہونا ایک استراتجک قدم ہے، جو انہوں نے حالیہ آئی پی ایل میں پہلی بار اٹھایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ٹیمیں پہلے
ہی اس اصول کو استعمال کرنے میں بہت دیر کر چکی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ اشون نے 19ویں اوور میں ریٹائر ہونے کے بعد لکھنؤ سپر جائنٹس کے خلاف 2022 کے آئی پی ایل کے 20ویں میچ میں گزشتہ اتوار کو میدان سے باہر چلے گئے تھے۔