: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،29اگسٹ(ایجنسی)وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے روز ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی میجر دھیان چند کو یاد کیا اور قومی کھیل کے دن کے موقع پر ملک
کے تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی۔ مسٹر مودی نے یکے بعد دیگر ے پیغامات پوسٹ کئے۔ انہوں نے کہا " قومی کھیل کے موقع پر میں ملک کے سبھی کھلاڑیوں اور کھیل کے لئے جنونی لوگوں کو اپنی جانب سے مبارک باد دیتا ہوں۔