the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسقط، 10 دسمبر (یو این آئی) عمان میں 11 دن کے قرنطینہ کے بعد ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم کو جمعہ کو گھر جانے کی منظوری مل گئی۔

درحقیقت کورونا کی نئی شکل اومیکرون کے خطرے کے بعد جنوبی افریقہ کے بڑے حصے میں سفری پابندیاں عائد کئے جانے کے بعد آئی سی سی کی جانب سے 27



نومبر کوزمبابوے میں کھیلے جانے والے ویمنز ورلڈ کپ کوالیفائر ٹورنامنٹ کو منسوخ کئے جانے کے بعد سے ٹیم عمان میں ہھنسی ہوئی تھی۔

ویسٹ انڈیز کی ٹیم کوآٹھ دیگر بین الاقوامی ٹیموں کے ساتھ،آئی سی سی کے نجی طیارے کے ذریعہ عمان روانہ کیاگیا ہے جس کا نمیبیا میں ایک مختصر اسٹاپ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.