: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 30 جولائی (یو این آئی) ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے منگل کے روز پول بی کے میچ میں آئرلینڈ کو 2-0 سے شکست دی۔اس کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم پول بی کے تینوں میچوں میں
سات پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پر پہنچ گئی ہے۔ آج یہاں یوس ڈو منویر اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے شروع سے ہی جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور آئر لینڈ پر دباؤ بر قرار رکھا۔