the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن، 7جون (یو این آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف موجودہ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے تیز گیندباز اولی رابنسن دوسرے ٹیسٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔
انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی طرف



سے رابنسن کے آٹھ سال پرانے نسل اور جنس پرستانہ ٹوئٹ پر انہیں بین الاقوامی کرکٹ سے برخاست کردیا گیا ہے اور اس معاملے میں جانچ شروع کی گئی ہے۔
رابنسن کو جانچ کے دوران ان کے کاونٹی کلب سسیکس کے لئے کھیلنے کی اجازت دی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.