the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لندن 3 جون (یواین آئی) نیوزی لینڈ کے خلاف موجودہ ٹیسٹ سیریز میں ٹیسٹ ڈیبیوکرنے والے انگلینڈ کے تیز گیندباز اولی روبنسن نے آٹھ سال پرانے نسل پرستی اورصنفی امتیاز سے متعلق ٹویٹ پر معافی مانگی ہے۔
لارڈس کے تاریخی میدان پردوجون کو شروع ہوئے ٹیسٹ کے پہلے دن روبنسن اپنے مظاہرے کی بدولت نہیں، بلکہ آٹھ سال



پرانے ان ٹویٹ کے تعلق سے سوشل میڈیا پر ٹرول کئے جارہے تھے۔

27 سالہ روبنسن نے اپنی اس حرکت کے لئے معذرت کااظہارکرتے ہوئے ایک بیان جاری کرکے کہا کہ وہ اس واقعہ کے بعد سے ایک سمجھ دار شخص بن گئے ہیں، لیکن ان کے اس کام کے تعلق سے انگلینڈ اینڈویلز کرکٹ بورڈ ( ای سی بی) کے ذریعہ ایک تادیبی کارروائی شروع کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.