جوہانسبرگ ، 12 اگست (یو این آئی) جنوبی افریقہ کے اسٹار کرکٹ کھلاڑی کوئنٹن ڈی کاک ، ڈیوڈ ملر اور لنگی اینگدی اگلے ماہ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں نہیں کھیلیں
گے۔
ٹیمبو باوما ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔
کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے جمعرات کو سری لنکا کے محدود اوورز کے دورے کے لیے ٹیم کا اعلان کیا۔