: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے چوتھے ون ڈے میچ کے دوران پاکستان کے آل راؤنڈر اور ثانیہ مرزا کے شوہر شعیب ملک کو ایک گیند
سر پر لگ گئی، اس سے وہ بے سدھ ہو کر گر پڑے. پاکستان کی ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر گئی ہے. یہاں اس وقت وہ ونڈے سیریز کھیل رہی ہے- منگل کو دونوں ٹیموں کے بیچ چوتھے میچ کھیلا جارہا ہے-